black dot on paper 83434638

سفید کاغذ پہ کالا نقطہ

بابا جں ﻧﮯ ﺩﯾﻮﺍﺭ ﭘﺮ ﺍﯾﮏ ﺑﮍﺍ ﺳﺎ ﺳﻔﯿﺪ ﮐﺎﻏﺬ ﭼﺴﭙﺎﮞ ﮐﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﮐﺎﻏﺬ ﮐﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﻣﺎﺭﮐﺮ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺍﯾﮏ ﻧﻘﻄﮧ ﮈﺍﻻ، ﭘﮭﺮ ﺍﭘﻨﺎ ﻣﻨﮧ مریدوں ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﮐﺮﺗﮯ ﮬﻮﺋﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ” !ﺁﭖ ﮐﻮ ﮐﯿﺎ ﻧﻈﺮ ﺁ ﺭﮬﺎ ﮬﮯ؟” ﺳﺐ مزید پڑھیں

ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ” ﺑﺖ ” – Pakistan Idol

ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ” ﺑﺖ ” ﮔﺰﺷﺘﮧ ﺭﻭﺯ ﺍﯾﮏ ﺩﻭﺳﺖ ﮐﮯ ﮨﺎﮞ ﺟﺎﻧﺎ ﮨﻮﺍ ﺟﺲ ﮐﻤﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﮨﻮ ﺭﮨﯽ ﺗﮭﯽ ﻭﮨﯿﮟ ﺑﭽﮯ ﭨﯽ ﻭﯼ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﻟﻄﻒ ﺍﻧﺪﻭﺯ ﮨﻮ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ ﺩﻭﺳﺖ ﮐﮯ ﺑﺎﺭ ﺑﺎﺭ ﻣﻨﻊ ﮐﺮﻧﮯ ﭘﺮ ﺑﮭﯽ ﺁﻭﺍﺯ ﺑﮍﮪ مزید پڑھیں

اللہ پاک کی حکمت

بعض مرتبہ یوں ہوگا کہ تم جن لوگوں کو پسند کرتے ہو ان سے تمہیں رب کی حکمت دور لے جائے گی لیکن اطمینان رکھو وقت یہ ثابت کرے گا کہ تمھارا ان سے دور رھنا ہی بہتر تھا ۔

1103293-RaoManzarHayat-524-640x480

جناب، اصل پاکستان تو یہ ہے!

بابرمسیح لاہورمیں رہنے والاایک عام ساانسان تھا۔ سانس لینے والاپتلاجسکی کسی قسم کی کوئی اہمیت نہیں تھی۔اس طرح کے کروڑوں لوگ اس ملک میں بے وجہ زندہ ہیں۔ خوشی اورکسی غم کے بغیر،صرف اورصرف سانس لینے پرقادر۔ بابرمسیح،شادمان سے منسلک مزید پڑھیں

Boy Praying

یہ ہے شریعت

حضرت حلیمہ سعدیہ نے اسلام قبول نہیں کیا تھا‘ وہ اپنے پرانے مذہب پر قائم رہی تھیں‘ فتح مکہ کے وقت حضرت حلیمہ کی بہن خدمت میں حاضر ہوئی‘ماں کے بارے میں پوچھا‘ بتایا گیا‘ وہ انتقال فرما چکی ہیں‘ مزید پڑھیں