بریکنگ نیوز پاکستان بھر میں سگریٹ پر پابندی عائد

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر میں کھلے سگریٹ کی فروخت پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے ملک بھر میں تمباکو نوشی پر قابو پانے کیلئے اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں ملک بھر میں کھلے –> سگریٹ کی فروخت پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ ملک بھر میں کھلے سگریٹ کی فروخت پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد کیا گیا۔ فیصلے کا اطلاق فوری کر دیا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں