ٹیلی نار، جاز، وارد، زونگ اور یوفون کے وہ تمام کوڈز جو آپ جاننا چاہیں

پاکستان میں موبائل فونز کا استعمال بہت زیادہ عام ہے، سادہ ہو یا اسمارٹ، یہ ڈیوائسز اب ہر ایک کے ہاتھ میں نظر آتی ہیں۔

اور یہ بھی سب کو معلوم ہوگا کہ ملک میں پانچ موبائل آپریٹرز صارفین کو سروس فراہم کررہے ہیں۔

اب اکثر صارفین کو اپنے موبائل نیٹ ورک سروس میں بیلنس چیک کرنے، انٹرنیٹ ڈیٹا بیلنس، پیکج میں بچ جانے والے ایس ایم ایس یا منٹ کے جاننے میں مشکل ہوتی ہے یا انہیں معلوم ہی نہیں ہوتا یہ کیسے ممکن ہے۔

یہاں ایسے ہی افراد کے لیے ہم نے اہم موبائل آپریٹرز سروسز کوڈ کو ایک جگہ اکھٹا کردیا ہے۔

1۔ زونگ

  • زونگ بیلنس چیک کوڈ : #222*
  • زونگ فری منٹس چیک کوڈ: P کو 102 پہ سینڈ کریں۔
  • زونگ ایس ایم ایس چیک کوڈ: #3٭102*
  • زونگ ایڈوانس بیلنس کوڈ: خالی میسج 911 پہ سینڈ کریں۔
  • زونگ سم لگاؤ آفر: ابھی یہ سہولت میسر نہیں۔
  • زونگ فری فیس بک: #4٭6464*
  • زونگ انٹرنیٹ ڈیٹا چیک کوڈ: #102*
  • زونگ سم نمبر چیک کوڈ: #8*
  • زونگ انٹرنیٹ کوڈ: All لکھ کر ماڈل نمبر کے ساتھ 5800 پر سینڈ کریں۔

2۔ وارد

  • وارد بیلنس چیک کوڈ: #100*
  • وارد فری منٹس چیک کوڈ: #200*
  • وارد ایس ایم ایس چیک کوڈ: AB کو 7676 پر سینڈ کریں۔
  • وارد ایڈوانس بیلنس کوڈ: #222*
  • وارد سم لگاؤ آفر:  Y کو 3733 پر سینڈ کریں۔
  • وارد فری فیس بک: fw کو 7777 پر سینڈ کریں۔
  • وارد انٹرنیٹ ڈیٹا چیک کوڈ: #4٭200*
  • وارد سم نمبر چیک کوڈ: #222*
  • وارد انٹرنیٹ کوڈ: All کو 2323 پر سینڈ کریں۔

3۔ ٹیلی نار

  • ٹیلی نار بیلنس چیک کوڈ: #444*
  • ٹیلی نار فری منٹس چیک کوڈ: #222*
  • ٹیلی نار ایس ایم ایس چیک کوڈ: #111*
  • ٹیلی نار ایڈوانس بیلنس کوڈ: #0*
  • ٹیلی نار سم لگاؤ آفر: #2222*
  • ٹیلی نار فری فیس بک: #5٭325*
  • ٹیلی نار انٹرنیٹ ڈیٹا چیک کوڈ: #999*
  • ٹیلی نار سم نمبر چیک کوڈ: A کو 7421 پر سینڈ کریں۔
  • ٹیلی نار انٹرنیٹ کوڈ: All کو 131 پر سینڈ کریں۔

4۔ یوفون

  • یوفون بیلنس چیک کوڈ: #124*
  • یوفون فری منٹس چیک کوڈ: #707*
  • یوفون ایس ایم ایس چیک کوڈ: #4٭2٭336*
  • یوفون ایڈوانس بیلنس کوڈ: #456*
  • یوفون سم لگاؤ آفر: Sim کو 5000 پہ سینڈ کریں۔
  • یوفون فری فیس بک: #3434*
  • یوفون انٹرنیٹ ڈیٹا چیک کوڈ: #706*
  • یوفون سم نمبر چیک کوڈ: #707*
  • یوفون انٹرنیٹ کوڈ: فون ماڈل 222 پر سینڈ کریں۔

4۔ جاز

  • جاز بیلنس چیک کوڈ: #111*
  • جاز فری منٹس چیک کوڈ: #110*
  • جاز ایس ایم ایس چیک کوڈ: #2٭101*
  • جاز ایڈوانس بیلنس کوڈ: #112*
  • جاز سم لگاؤ آفر: #551*
  • جاز فری فیس بک: #5٭114*
  • جاز انٹرنیٹ ڈیٹا چیک کوڈ: #222*
  • جاز سم نمبر چیک کوڈ: #2٭1٭114*
  • جاز انٹرنیٹ کوڈ: انٹرنیٹ کو 7342 پر سینڈ کریں۔

Telenor, Jazz, Warid & Ufone Sim Lagao Offer Check Code Telenor, Jazz, Warid, Ufone & Zong Advance Balance Code Telenor, Jazz, Warid, Ufone & Zong Balance Check Code Telenor, Jazz, Warid, Ufone & Zong Free Facebook Telenor, Jazz, Warid, Ufone & Zong Free Minutes Check Code Telenor, Jazz, Warid, Ufone & Zong Internet Data Check Code Telenor, Jazz, Warid, Ufone & Zong Internet Settings Code Telenor, Jazz, Warid, Ufone & Zong Remaining SMS Check Code Telenor, Jazz, Warid, Ufone & Zong Sim Number Check Code

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.